بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
Bismillahir-Rahmanir-Rahim. Alhamdulillahi Rabbil-'Alamin. Ar-Rahmanir-Rahim. Maliki Yawmid-Din. Iyyaka na'budu wa iyyaka nasta'in. Ihdinas-Siratal-Mustaqim. Siratal-ladhina an'amta 'alayhim ghayril-maghdubi 'alayhim wa lad-dallin
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ بڑا مہربان نہایت رحم والا۔ بدلے کے دن کا مالک۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔ ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ ان لوگوں کے راستے جن پر تو نے انعام کیا، نہ ان کے جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کے۔
Recite for healing (ruqyah) - the Prophet confirmed it as a cure
A companion used Surah Al-Fatiha to cure a scorpion bite, and the Prophet (PBUH) said: 'How did you know it was a ruqyah?'