اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ
Allahummagh-fir li dhanbi kullahu diqqahu wa jillahu wa awwalahu wa akhirahu wa 'alaniyatahu wa sirrahu
اے اللہ! میرے تمام گناہ معاف فرما، چھوٹے بڑے، پہلے اور آخری، ظاہر اور پوشیدہ۔