اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
Allahumma inni dhalamtu nafsi dhulman kathiran wa la yaghfirudh-dhunuba illa anta faghfir li maghfiratan min 'indika warhamni innaka antal-Ghafurur-Rahim
اے اللہ! میں نے اپنے نفس پر بہت ظلم کیا اور گناہ تیرے سوا کوئی نہیں بخشتا۔ پس اپنی طرف سے مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما۔ بے شک تو بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔