اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
Allahumma inni as'aluka khayral-mawlaji wa khayral-makhraji, bismillahi walajna, wa bismillahi kharajna, wa 'alal-lahi Rabbina tawakkalna
اے اللہ! میں تجھ سے بہترین داخلے اور بہترین خروج کا سوال کرتا ہوں۔ اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے، اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اپنے رب اللہ پر ہم نے بھروسہ کیا۔